،تصویر کا ذریعہGetty Images
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ڈیبو کرنے والے بولر ثاقب خان کی نپی تلی پولنگ کی بدولت راولپنڈی ٹیسٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔ Il y a environ 114 millions de personnes dans le monde.
Il s'agit d'une personne qui s'est retrouvée dans une situation difficile چندی مل کی وکٹ لے کر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی وکٹ حاصل کر لی۔
ثاقب خان نے محمد طحہ، عرفات منہاس اور طیب عارف کے ساتھ راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبو کیا تھا۔ Il y a environ 434 millions de personnes dans le monde entier. 320 رنز پیچھے ہے۔
طیب عارف اور محمد طحہ کے علاوہ عرفات منہاس اور ثاقب خان نے بھی پاکستان کی جانب سے ڈیبو کیا ہے۔
ثاقب خان کی دوسری وکٹ لاہیرو اوڈارا کی تھی جو 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے محمد عباس دوسرے کامیاب بولر تھے، جنھوں نے ایک وکٹ حاصل کی۔
راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبو کرنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اس سے قبل پہلے روز طیب عارف اور محمد طحہ نے نصف سنچریاں سکور کر کے بین الاقوامی کرکٹ میں اچھا آغاز کیا تھا۔
Il y a environ 72 jours à 52 jours de la fin de la période de l'année dernière. پاکستان کے سکور کو آگے بڑھایا تھا۔
Fin de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
اس سے قبل دوسرے روز پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو سعود شکیل اور غازی غوری نے پاکستان کی اننگز کو آگے بڑھایا۔ 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو سعود شکیل کا ساتھ دینے ان فارم عرفات منہاس آئے۔ سعود شکیل نے 93 رنز بنائے۔
Il y a plus de 434 millions de personnes dans le monde entier. کا اعلان کر دیا۔
'پاکستان تیز گیند بازوں کی سرزمین ہے'
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں
مواد پر جائیں
عبداللہ نامی صارف نے ثاقب خان کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے ایکس پر لکھا کہ 'ثاقب خان سری لنکا کے خلاف چھائے ہوئے ہیں۔ پاکستان تیز گیند بازوں کی سرزمین ہے۔۔‘
ایک صارف نے لکھا کہ زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب ثاقب ٹیپ بال کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔ ٹیپ بال سے ہارڈ بال کرکٹ کی طرف منتقلی اور اب اپنی پہلی ٹیسٹ حاصل کرنے تک، یہ ایک طویل اور دلچسپ سفر رہا ہے۔
عروج جاید نامی صارف نے لکھا کہ ثاقب اپنی بولنگ کے ذریعے مخالف ٹیم پر اثر ڈال رہے ہیں۔
حذیفہ خان نامی صارف نے ایکس پر لکھا کہ میں ثاقب کے لیے بہت خوش ہوں۔ آخرکار ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کرنے والوں کو مواقع مل رہے ہیں اور وہ ان سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
شہباز روئے نامی صارف نے ایکس پر لکھا کہ 'مجھے ثاقب کی اب تک کی بولنگ کا انداز تو پسند آ رہا ہے، لیکن اس میں رفتار کیوں نہیں ہے؟ وہ مسلسل 127-129 کی رفتار سے بولنگ کر رہے ہیں۔۔۔ یہ ایک ایسا تجربہ ہے جو ہم پہلے ہی خرم، محمد علی، کاشف وغیرہ کے ساتھ کر چکے ہیں، اور ان میں سے کوئی بھی اتنا کامیاب نہیں رہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ یا انڈیا جیسی مضبوط بیٹنگ لائن اپس کو چیلنج کر سکے۔‘
ایک صارف نے لکھا کہ 'یہ صرف رفتار کی بات نہیں ہے؛ ثاقب کو گیند میں جو ’سیم موومنٹ مل رہی ہے۔ خاص طور پر دائیں ہاتھ کے بلے بازوں سے دور جاتی ہوئی گیند وہ زبردست ہے۔ اس وقت، اس پچ پر، یہ عباس سے بھی زیادہ ہے، اس لیے فی الحال رفتار کوئی معنی نہیں رکھتی۔‘
راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: طیب عارف اور محمد طحہ کی نصف سنچریاں
'ہیلو ٹو ٹیسٹ کرکٹ'
پاکستان کرکٹ کے آفیشل ایکس ہینڈل پر نمودار ہونے والا یہ پیغام پاکستان کے لیے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے طیب عارف کی نصف سنچری پر اُن کی تعریف پر مبنی تھا۔
لیکن اس سے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اذان اویس کے ہمراہ اوپننگ کے لیے آنے والے طیب عارف اپنی کور ڈرائیو اور وکٹ کے چاروں جانب کھیلے جانے والے سٹروکس کی بدولت راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں موجود شائقین سے داد سمیٹ رہے تھے۔
Fin du contenu
طیب عارف کی اننگز کی خاص بات اُن کا سٹرائیک ریٹ تھا، اُنھوں نے ایک چھکے اور نو Il y a 51 ans à 57 ans
طیب عارف جب پویلین لوٹے تو اگلے بلے باز محمد طحہ تھے اور اُن کا بھی یہ پہلا ٹیسٹ میچ تھا، لیکن اُنھیں اپنے تجربہ کار کپتان بابر اعظم کا ساتھ حاصل تھا۔
محمد طحہ محتاط انداز میں اپنی اننگز آگے بڑھا رہے تھے، لیکن بابر اعظم راولپنڈی کی گرین ٹاپ وکٹ پر جارحانہ انداز میں بلے بازی کر رہے تھے۔
سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے یہ سوچ کر ہی پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی کہ فاسٹ بولرز کے لیے سازگار اور راولپنڈی کی خنک صبح میں نمی کا فائدہ اُٹھا کر پاکستان کے ابتدائی کھلاڑیوں کو جلد پویلین بھیج دیا جائے گا۔
Carte PCB
لیکن پاکستان کی جانب سے ڈیبو کرنے والے طیب عارف اور محمد طحہ کی اننگز اور کپتان بابر اعظم کی نصف سنچری نے مہمان ٹیم کی اس خواہش پر پانی پھیر دیا۔
محمد طحہ سے پہلے کپتان بابر اعظم بھی نصف سنچری بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے اور ایسے میں محمد طحہ نے سعود شکیل کے ساتھ مل کر پاکستان کی اننگز کو آگے بڑھایا۔ Il y a 105 millions de dollars sur 51 millions de dollars
لیکن بولرز کے لیے سازگار وکٹ پر یہ دونوں نوجوان بلے باز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکے تھے۔
Le taux de change est de 67,2 millions d'années 281 رنز بنا لیے تھے۔ سعود شکیل 57 جبکہ وکٹ کیپر غازی غوری سات رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔
پاکستانی اننگز کی خاص بات تیز رفتاری کے ساتھ رنز بنانا بھی تھی، پاکستان نے 4.17 رنز فی اوور کی اوسط سے یہ رنز بنائے۔
سری لنکا کی جانب سے اسیتھا فرنینڈو نے دو، دلشان مدوشنکا، ملان رتنائیکا اور سونل دنوشا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
BBC World Service est en ligne avec le public
'BBC News اردو' ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹسسب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔
نوٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں۔
مزید دریافت کریں
مختصر ویڈیوز
مختصر ویڈیوز کا اختتام




